crossorigin="anonymous"> Hazrat Ali About Ramzan -

Hazrat Ali About Ramzan

ایک شخص عرض کرنے لگا یا علی رمضان میں وہ کون سا عمل ہے جس عمل کے بدلے اللہ انسان کو جنت کی ضمانت دے دیتا ہے اور اس کو دنیا و اخرت میں وہ مقام دیتا ہے جو کسی بھی نیکی سے نہیں ملتا بس جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا اے شخص میں نے اللہ کے رسول سے سنا کہ جو انسان رمضان میں اپنے کسی روٹھے ہوئے دوست یا رشتہ دار کو مناتا ہے تو اللہ اس انسان کے دونوں جہان روشن کر دیتا ہے اور اپنے فرشتوں سے وعدہ کرتا ہے کہ اس نے میری رحمت کے مہینے میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کی پرانی باتوں کو معاف کر دیا اے میرے فرشتو اس کے تمام گناہ معاف کر دو اور اس کے مقدر میں دنیا و اخرت کا وہ مقام لکھ دو جس کا کوئی مثال باقی نہ ہو اے لوگو جب بھی رمضان ائے تو اپنے روٹھے ہوئے دوستوں اور رشتہ داروں کو منایا کرو کیونکہ جو انسان رمضان کے مہینے میں اپنے رشتہ داروں کی غلطیوں کو معاف کر دیتا ہے تو اللہ بھی اس کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے جو انسان رمضان کے مہینے میں اپنے روٹے ہوئے دوستوں کو دوستی کا ایک نیا موقع دیتا ہے تو اللہ اس انسان کے مقدر میں دنیا کی عظیم کامیابی لکھ دیتا ہے

Leave a Comment