crossorigin="anonymous"> Electric Bike Scheme 2024 -

Electric Bike Scheme 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب میں پہلی مرتبہ اسان ماہانہ ایک ساتھ پر بلا سود الیکٹرک بائکس اور پٹرول موٹر سائیکلز دینے کی منظوری دے دی گئی ہے حکومت پنجاب اور بینک اف پنجاب کے درمیان اس سکیم کے لیے معاہدہ سائن ہو چکا ہے

بلا سود اور اسان معنی ایک ساتھ پر موٹر سائیکل بینک اف پنجاب کی جانب سے ماہانہ قسط بھی نہایت کم رکھی گئی ہے ڈاؤن پیمنٹ بھی مارکیٹ میں موجود تمام کمپنیوں سے کم ادا کرنی ہوگی جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں یہ موٹر سائیکل الیکٹرک ہوں گے

کیونکہ الیکٹرک گاڑیاں الیکٹرک وہیکل فیوچر ہیں اور اس وقت پوری دنیا میں الیکٹرک گاڑیاں اور الیکٹرک بائکس بہت زیادہ پسند کیے جا رہے ہیں اور پچھلے چند سالوں میں ان کی سیل میں بے شمار اضافہ ہو چکا ہے کیونکہ پٹرول کے مقابلے میں الیکٹرک بائیک کا استعمال کا خرچہ بہت کم ہوتا ہے

اگر پٹرول بائک مہینے کا 10 ہزار خرچہ کرتی ہے تو الیکٹرک بائک صرف دو سے تین ہزار میں پورا مہینہ چلے گی حکومت پنجاب کی جانب سے طلبہ کے لیے اسان ایک ساتھ پر بائکس کا پروگرام شروع کر دیا گیا ہے پر اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور بینک اف پنجاب کے درمیان ایم او یو سائن ہو چکا ہے

یعنی حکومت پنجاب کی اس ٹیم سے بینک اف پنجاب کے ذریعے درخواستیں وصول کی جائیں گی مریم نواز کی جانب سے اسکیم کی منظوری کے بارے میں پریس کانفرنس بھی کی گئی ہے

ایسے سٹوڈنٹس جن کے پاس اپنی سواری نہیں ہے یہ سکیم ان کے لیے شروع کی جا رہی ہے موٹر سائیکل کی قیمت تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے اڑھائی لاکھ روپے تک ہے جبکہ ڈاؤن پیمنٹ صرف 25 ہزار روپے ادا کرنی ہوگی باقی ڈاؤن پیمنٹ گورنمنٹ کی جانب سے ادا کی جائے گی

الیکٹرک بائک کی ماہانہ کیس پانچ ہزار سے کم رکھی گئی ہے ابھی حکومت کی جانب سے ب ہزار بائک سے انسٹالمنٹ پر دیے جائیں گے مریم نواز کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ انے والے وقت میں بائٹس کی تعداد بڑھا دی جائے گی اور دو سال میں موٹرسائیکل کی قسطیں ختم ہو جائیں گی

پنجاب کا بھی انہوں نے پنجاب بینک کی جانب سے 20 ہزار الیکٹرک باکس کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے کہ الیکٹرک بائکس ماحولیاتی الودگی کم کرنے کے لیے ضروری ہیں حکومت نے ای بائکس کے ساتھ پٹرول بائکس دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے

اور طلبہ پر بوجھ کم کرنے کے لیے ڈاؤن پیمنٹ صرف 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے اور ماہانہ کیس پانچ ہزار سے کم ادا کرنی ہوگی مئی 2024 میں بائکس کی تقسیم شروع کر دی جائے گی بائک انسٹالمنٹ پر لینے کے بارے میں طریقہ کار جلد شیئر کر دیا جائے گا

حکومت کی جانب سے ای بائیک یا پٹرول بائیک لینے کے لیے درخواستیں بینک اف پنجاب میں جمع کروانی ہوں گی جلد ہی بینک اف پنجاب کی جانب سے درخواست فارم اور دیگر شرائط کی تفصیلات جاری کر دی جائیں گی ای بائک اپ کے گھر کے ساکٹ پر باسا نی چار گھنٹے میں چارج ہو جائے گا

اور اپ کا بجلی کا ڈیڑھ یونٹ استعمال ہوگا یعنی ایک بار چارج کرنے پر 80 سے 90 روپے کی بجلی استعمال ہوگی اور موٹر سائیکل ایک چارج میں ایک س کلومیٹر تک چل سکتا ہے اور ان بائکس کی سپیڈ بھی 90 کلومیٹر تک ہوگی اور ای بائکس میں جو بیٹریاں لگائی جائیں گی

کمپنی کی جانب سے ان کی پانچ سال کی وارنٹی بھی دی جا رہی ہے 205 سال کا وقت بہت زیادہ ہوتا ہے پانچ سال بعد اپ اپنی پرانی بیٹری کمپنی کو دیں گے اور ساتھ میں ادھے پیسے دیں گے تو اپ کو نہیں بیٹری مل جائے گی جیسا کہ ہمارے گھروں میں یو پی ایس کے ساتھ بیٹری لگی ہوتی ہے

جب ہم بیٹری لینے جاتے ہیں تو ادھے پیسوں میں پرانی بیٹری سیل ہو جاتی ہے اور ادھے پیسے ڈال کر نہیں بیٹری مل جاتی ہے الیکٹرک موٹر سائیکل پٹرول موٹر سائیکل سے چھ سے سات گنا سستا ہے اور الیکٹرک بائک میں اپ کو ایک کلومیٹر ایک روپے سے بھی کم میں پڑتا ہے

اب اپ خود یہ فرق دیکھیں کہ ایک روپے میں اور اٹھ روپے میں کیا فرق ہے اس لیے الیکٹرک بائک سب کے لیے فائدہ مند ہوں گی اور جو الیکٹرک بائکس اپ کو دی جائیں گی ان کے سپیئر پارٹس بھی مارکیٹ میں باسانی مل جائیں گے

اس کے علاوہ وزارتیں سنتو پیداوار کی جانب سے اپ کا اپنے گھر یا افس میں ای بائی کا چارجر انسٹال کرنے کی اجازت بھی دی جائے گی اور وزارت کی جانب سے ایک تجویز یہ بھی پیش کی گئی ہے کہ پاکستان میں موجود پی ایس او جتنے بھی پٹرول پمپ ہیں مختلف شہروں میں ان پر یہ چارجر بھی انسٹال کر دیے جائیں گے

اور مئی 2024 میں اس سکیم کے ذریعے موٹر سائیکلوں کی تقسیم شروع کر دی جائے گی دوستو الیکٹرک بائک سکیم کے بارے میں اپ کا کیا خیال ہے نیچے کمنٹس باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا

Leave a Comment