crossorigin="anonymous"> Roshan Gharana Program Apply Online -

Deprecated: Function wp_get_loading_attr_default is deprecated since version 6.3.0! Use wp_get_loading_optimization_attributes() instead. in /home/u173960782/domains/duadarood.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6031

Roshan Gharana Program Apply Online

وزیراعلی روشن گھرانہ پروگرام بل سے نجات روشنی کے ساتھ کہ انقلابی پروگرام کا اغاز پنجاب حکومت کی جانب سے موسٹ سولر پینل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ سکیم وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے شروع کی جا رہی ہے پنجاب حکومت سبسڈی دینے جا رہی ہے

لیکن اس وقت یہ واضح نہیں تھا کہ عوام کو سبسڈی کی صورت میں دی جائے گی لیکن ابھی پنجاب حکومت کی جانب سے جو اعلان کیا گیا ہے اس میں واضح ہو گیا ہے کہ عوام کو سبسڈی نہیں ملے گی بلکہ اپ کے گھروں میں پنجاب حکومت کی طرف سے فری سولر پینل انسٹال کیے جائیں گے

پنجاب حکومت کی جانب سے یہ ایک بہت ہی شاندار اقدام ہے اور حکومت پنجاب کی جانب سے ڈیٹیلز بھی فراہم کر دی گئی ہیں کہ کون سے گھروں میں سولر پینل انسٹال کر کے دیے جائیں گے کون سے افراد روشن گھرانہ پروگرام میں شامل ہو سکیں گے پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ کار کیا ہے

کتنے کلو واٹ کا سولر پینل اپ کو انسٹال کر کے دیا جائے گا ناظرین روشن کرانا پروگرام کے لیے حکومت کی جانب سے 12 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں اور یہ پروجیکٹ کوئی چھوٹا پروجیکٹ نہیں ہے اس پروجیکٹ سے 50 ہزار گھروں کو فائدہ ملے گا پرانے والے وقت میں اس پروگرام میں مزید گھروں کو بھی شامل کیا جائے گا

اس سے پہلے اسکیم کے بارے میں یہ اپڈیٹس تھیں کہ حکومت کی جانہ انسٹال پر لگا کر دیے جائیں گے لیکن تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے یہ سولر پینل بالکل مفت لگا کر دیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جیسا کہ اپ جانتے ہیں اس سکیم کے لیے 12 اعشاریہ چھ ارب روپے خرچ کیے جائیں گے

فیز ون میں وہ سولر پینل ان گھروں میں انسٹال کیے جائیں گے جن گھروں میں یا بجلی کے میٹر پر 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال ہو رہی ہے ان گھروں میں یہ سولر سسٹم لگا کر دیے جائیں گے اتنے کلو واٹ کا سولر سسٹم لگا کر دیا جائے گا یہ بھی اپ کو بتاتے چلیں لیکن یہاں کچھ گھروں میں ایسا بھی ہوتا ہے

کہ ایک گھر میں ایک سے زیادہ میٹر بھی لگے ہوتے ہیں اسی میٹر پر 100 سے زیادہ یونٹ استعمال ہوتے ہیں اور کسی میٹر پر 100 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں اب یہاں حکومت کی جانب سے 100 یونٹ کا لکھا گیا ہے کیسے صارفین جو 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں

انہیں یہ سولر پینل مفت ملیں گے اور حکومت کی جانب سے اس بات کی وضاحت بھی نہیں کی گئی کہ اپ کی میٹر کی ریڈنگ کتنے ماہ کی دیکھی جائے گی یعنی میٹر ریڈنگ تین ماہ کی دیکھی جائے گی یا چھ ماہ پرانی میٹر ریڈنگ دیکھی جائے گی بات کرتے ہیں کہ گھروں میں لگنے والے سولر سسٹم میں کیا چیزیں شامل ہوں گی

اور کتنے کلو بارڈ کا سولر سسٹم لگایا جائے گا حکومت پنجاب کی جانب سے ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم انسٹال کر کے دیا جائے گا اور حالیہ میٹنگ میں وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے ایک کلو واٹ کے سولر سسٹمز کی تنظیم کے لیے فوری اقدامات شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجی کا سولر سسٹم لانے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں یعنی حکومت کی جانب سے اچھی اور معیاری کوالٹی کے سولر پینل انسٹال کر کے دیے جائیں گے اس میں جو چیزیں شامل ہوں گی وہ ایڈوانس ٹیکنالوجی کے سولر پینل شامل ہوں گے

اس کے علاوہ سولر پینل کے ساتھ بیٹریز بھی ملیں گی اور انورٹر بھی حکومت کی جانب سے انسٹال کر کے دیا جائے گا اور یہ پنجاب حکومت کی طرف سے بہت ہی شاندار اقدام ہے جس میں سولر پینل بیٹریز انورٹر اور اس کی وائرنگ کا تمام خرچ حکومت پنجاب کی جانب سے اٹھایا جائے گا

اپ کو سولر پینل بیٹری انورٹر اور سولر سسٹم کے انسٹالیشن کے لیے کوئی خرچہ نہیں دینا ہوگا ناظرین فیز ون میں وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب بھر میں 50 ہزار 16 سسٹم دینے کا اعلان کیا گیا ہے 16 سسٹم میں اعلی سولر پلیٹ انورٹر بیٹری اور دیگر سسٹم شامل ہوگا

فیز ٹو کے لیے اس پروگرام میں اور گھروں کو بھی شامل کیا جائے گا یہاں چند اشتہارات اپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں جو کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے افیشل فیس بک پیج پر پوسٹ کیے گئے ہیں وزیراعلی روشن گھرانہ پروگرام بل سے نجات روشنی کے ساتھ انقلابی پروگرام کا اغاز پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان پنجاب کے دیگر صارفین کو ہوم بیس سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے

پہلے مرحلے میں پروگرام کے لیے 12.6 ارب روپے مختص وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سولر ہوم سولیوشن کا جائزہ اجلاس سیکرٹری انرجی کی بریفنگ پہلے فیز میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے فوری اقدامات شروع کرنے کا حکم 16 سسٹم میں اعلی سولر پلیٹ انورٹر بیٹری اور دیگر سسٹم شامل

Leave a Comment