crossorigin="anonymous"> Punjab Apna Ghar Scheme Apply Online  -

Deprecated: Function wp_get_loading_attr_default is deprecated since version 6.3.0! Use wp_get_loading_optimization_attributes() instead. in /home/u173960782/domains/duadarood.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6031

Punjab Apna Ghar Scheme Apply Online 

اپنی چھت اپنا گھر عوام دوست وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں اپنی چھت اپنا گھر کے اہم پروجیکٹ کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں انہوں نے خصوصی اجلاس کی صدارت کی اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا جامعہ پلان بھی طلب کی

منصوبے کے مطابق پنجاب کے ہر ضلعے میں کام امدن والے لوگوں کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنائے جائیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے چھ ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے ٹاؤن پیمنٹ اور ماہانہ ایک ساتھ کم سے کم رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یہ گھر جلد ہی کم امدن والے بے گھر افراد کے حوالے کر دیے جائیں گے

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ غریب کے لیے چھت مہیا کرنا ہمارا منشور ہے اور ہم یہ وعدہ ضرور پورا کریں گے انہوں نے کہا کہ کم امدنی والے لوگوں کے لیے گھر شہروں کے قریب ہوں تاکہ عام و رفت میں اسانی رہے وزیراعلی پنجاب نے ہدایت کی کہ بنے بنائے گھروں میں تعمیر اور معیار کو پائیداری کو ملحوظ خاطر رکھا جائے سابق سینٹر پرویز رشید رکن صوبائی اسمبلی عزمہ بخاری چیف سیکرٹری اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی

گھر سکیم کے لیے زمین شہروں کے قریب ہونی چاہیے یہ پروجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کیا جائے گا تاکہ یہاں رہنے والوں کو تمام سہولتیں میسر ہوں اور انہیں شہروں تک انے میں اسانی رہے حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے

کہ کم لاگت میں اچھی قوالٹی کے گھر تعمیر کر کے دیے جائیں اس کے علاوہ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تمام گھر والے خاندانوں کے لیے یہ ایک زبردست اقدام ہے مناسب ماہانہ کیس میں عام ادمی اپنے گھر کا مالک بن سکے گا حکومت پنجاب کی جانب سے کوشش ہوگی کہ گھروں کی تعمیری کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے لیکن

ہمیں اس بات پر ڈاؤٹ ضرور ہے کیونکہ پاکستان کے کنسٹرکشن سیکٹر اور بدقسمتی سے ہمارا کام کرنے والا کار کنٹریکٹر ہمیشہ کوئی نہ کوئی نقص چھوڑتے ہیں اور یہ نقص جلد بازی میں یا زیادہ بچت کے چکروں میں چھوڑے جاتے ہیں سب سے پہلے لاہور کے اندر رائیونڈ روڈ کے اوپر پانچ ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے

اس کے علاوہ فیز ون کے تحت باقی پانچ اضلاع میں تین تین ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے اور پھر ان گھروں کو 60 ہزار ماہانہ سے کم کمانے والے افراد کو دیا جائے گا یہ تمام گھر حکومت کی جانب سے سبسڈی کے ساتھ ملیں گے ویسے تو حکومت پنجاب کی ایک گھر پر لاگت 40 لاکھ روپے ائے گی

لیکن جس شخص کو یہ الاپ ہوگا اس کو حکومت کو صرف 15 لاکھ روپے ادا کرنے پڑیں گے اور پانچ سال کی اقسات میں اس 15 لاکھ کی ادائیگی کرنی ہوگی باقی جو 25 لاکھ روپے ہیں وہ 60 پرسنٹ سبسڈی حکومت پنجاب خود ادا کرے گی بہت سے لوگوں کی طرح ہمیں بھی اس سکیم کے شروع ہونے کا انتظار ہے

کیونکہ صوبے کے ایسے معاشی حالات میں اتنی بڑی سکیم لانچ کرنا بہت بڑی بات ہے اور ایک سروے کے مطابق پورے پاکستان میں اس وقت دو کروڑ گھرانوں کی شارٹیج ہے یعنی دو کروڑ گھرانے ایسے ہیں جن کے پاس اپنا کوئی گھر نہیں ہے اور ایسے افراد کو گھر دینا حکومت کی ذمہ داری بھی بنتی ہے

اس سے پہلے عمران خان کے دورے حکومت میں جو نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم شروع ہوئی تھی اس میں پہلے تو یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حکومت کی طرف سے کیا کیا جائے گا اس کے بعد گھروں کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ لوگوں کو بینکوں سے سستا قرض لے

کر دیا جائے گا لیکن عمران خان کے دور حکومت کے اخری ایک سے ڈیڑھ سال میں جب نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم شروع ہوئی تو ڈیڑھ لاکھ کے قریب لوگوں نے بینکوں سے اسان شرائط پر سستے قرضے لیے اور پھر وہ ڈیڑھ لاکھ گھر بننا شروع ہوئے

کچھ لوگوں نے تعمیر شدہ گھر خریدے کچھ لوگوں نے خود گھر تعمیر کروائے یہ بہت ہی زبردست پروجیکٹ عمران خان کے دور حکومت میں شروع ہوا تھا لیکن اس کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت ائی تو شرح سود اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ اب لوگوں کے لیے بینکوں سے قرض لے کر گھر بنانا یا خریدنا بہت مشکل بن چکا ہے

اس وقت موجودہ حکومت پنجاب کی جانب سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کو لانچ کرنا مڈل کلاس طبقے کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ حکومت پنجاب 60 ہزار سے کم امدن والے افراد کو 40 لاکھ روپے والا گھر صرف اور صرف 15 لاکھ روپے میں دے گی

جس سے اس کمر توڑ مہنگائی میں مڈل کلاس افراد اپنے گھر کے مالک بن سکیں گے صرف 26 ہزار روپے ماہانہ کے استدا کرنی ہوگی 15 لاکھ کی قسطیں ادا کرنے کے لیے اپ کو پانچ سال کا ٹائم دیا جائے گا امید ہے بہت جلد حکومت پنجاب کی جانب سے اس ٹیم میں رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی بتایا جائے گا اگر اپ کو اس سکیم میں رجسٹریشن کا انتظار ہے

Leave a Comment