crossorigin="anonymous"> Alkhidmat Foundation loan Apply online -

Alkhidmat Foundation loan Apply online

اپ الخدمت فاؤنڈیشن سے اب بلا سود پانچ لاکھ روپے تک قرضہ حاصل کر سکتے ہیں الخدمت روزگار سکیم کے تحتپانچ لاکھ تک مالیت کا اٹو رکشہ لوڈر رکشہ کمپیوٹر یا دیگر کاروباری الات اپنے روزگار کے لیے بلا سود لے سکتے ہیں

اپ الخدمت روزانہ ایک ساتھ میں اپنے کاروبار کے لیے ان میں سے کوئی بھی چیز حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ رکشہ چلانا جانتے ہیں تو رکشہ لے سکتے ہیں اگر اپ ائی ٹی کا کام جانتے ہیں تو اپ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر وغیرہ لے سکتے ہیں

اگر اپ کوئی ایسا اونر جانتے ہیں جس میں پانچ لاکھ تک مالیت کی کوئی بھی مشین استعمال ہوتی ہے تو اپ الخدمت فاؤنڈیشن سے روزگار سکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دیے جانے والے قرضوں کی رقم بڑھا دی گئی ہے

پہلے بیس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک بلا سود قرض الخدمت کی جانب سے دیا جاتا تھا لیکن اب اپ بیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ لے سکتے ہیں ایک ضروری بات یاد رکھیں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اپ کو صرف اور صرف بیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض ملے گا

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اس سے زیادہ رقم قرض کے طور پر نہیں دی جاتی البتہ اگر اپ روزگار کمانے کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو اپ الخدمت روزگار سکیم کے تحت پانچ لاکھ تک مالیت کا اٹو رکشہ لوڈر رکشہ کمپیوٹر یا دیگر کاروباری حالات اپنے روزگار کے لیے بلا سود حاصل کر سکتے ہیں

اگر کوئی شخص اپ سے یہ کہے کہ اپ کو 10 لاکھ یا 20 لاکھ قرض ملے گا تو وہ جھوٹ ہے ایسے لوگوں سے بچیں اسی شخص کو کسی طرح کی ان لائن فیس ادا نہ کریں اسی مضمون میں اپ کو درخواست بھی اس کا بھی بتایا جائے گا الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے درخواست فیس کیا لی جاتی ہے

اج کی مضمون میں اپ کو الخدمت فاؤنڈیشن کی تین بلا سود قرض پروگرامز کے بارے میں ڈیٹیلز بتائی جائیں گی اور الخدمت فاؤنڈیشن سے بلا سود اسان ماہانہ ایک ساتھ پر لکھا لینے کے بارے میں بھی بتایا جائے گا اور قرض لینے کے بارے میں درست طریقہ جو الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے کی جانب سے بتایا گیا ہے

وہ بھی اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا اگر اپ اپنا کوئی بھی ذاتی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپ کے پاس پہلے سے کوئی بھی کاروبار موجود ہے مگر مالی مشکلات کی وجہ سے اپ اسے چلا نہیں سکتے تو اپ الخدمت فاؤنڈیشن سے قرض لے کر اپنے چلتے ہوئے کاروبار کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں

یہ تمام قرضے اپ کو بغیر کسی سود کے ملیں گے ایسے افراد جو کوئی بھی کریانہ سٹور شروع کرنا چاہتے ہیں کوئی رکشہ خرید کر روزگار کمانا چاہتے ہیں یا کوئی ٹھیلا لگانا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ اپ کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اپ قرض لے کر یہ کاروبار شروع کر سکتے ہیں

قرض لینے کے لیے کیسے اپلائی کرنا ہوگا درخواست فارم کہاں سے ملے گا اپ سے درخواست بھی اس کتنی لی جائے گی اور اپ سے درخواست کی پروسیسنگ فیس کب لی جائے گی اور قرض کی رقم اپ کو کتنے دن میں مل جائے گی یہ تمام ڈیٹیلز جانیے

تفصیل میں یہاں سب سے پہلی کیٹاگری ہے سمال بزنس لون یہ بلا سود قرضہ سکیم ہے اگر اپ کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اپ ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں یا اپ اپنے پہلے سے موجود کاروبار کے لیے کوئی سامان خریدنا چاہتے ہیں

تب بھی اپ بلا سود قرض لے سکتے ہیں قرض کی رقم زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ روپے تک ملے گی اس سے زیادہ رقم الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نہیں دی جاتی اور قرض کی رقم تھوڑی اس وجہ سے رکھی گئی ہے کیونکہ یہ ایک فلاحی ادارہ ہے

اور لوگوں کے احتیاط کی رقم میں سے اپ کو قرض دیا جاتا ہے تاکہ غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کی جا سکے اور انہیں روزگار کمانے میں مشکل پیش نہ ائے یہاں بہت سے افراد کمنٹس میں کہتے ہیں کہ اتنی کم رقم میں کون سا کاروبار ہوگا

تو دوستو ایک بات یاد رکھیں اس ڈیڑھ لاکھ روپے سے کوئی بھی چھوٹا کاروبار کیا جا سکتا ہے کوئی کریانہ سٹور شروع کیا جا سکتا ہے کوئی ٹھیلا لگایا جا سکتا ہے یا اس کے علاوہ کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے دوستوں محنت کرنے والوں کے لیے کوئی بھی کاروبار چھوٹا نہیں ہوتا

اگر محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا جائے تو ایک دن یہی چھوٹا کاروبار بڑا اور منافہ بخش بن جاتا ہے بس ضرورت ہوتی ہے تھوڑی ہمت اور صبر کی قرض واپسی کے بارے میں اپ کو الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے کی جانب سے بتا دیا جائے گا

ایک بار پھر سے بتا دوں قرض لینے کے لیے خدمت فاؤنڈیشن کے دفتر خود جائیں اپنے قریبی افس کا ایڈریس اپ ان کی ویب سائٹ alkhidmat.org/ دیکھ سکتے ہیں یا اس کے علاوہ اپ گوگل سے بھی الخدمت کے قریبی افس کو سرچ کر سکتے ہیں

اور اس کے علاوہ الخدمت روزگار سکیم سے اپ پانچ لاکھ تک مالیت کا اٹو رکشہ لوڈر رکشہ کمپیوٹر یا کوئی بھی کاروباری حالات بلا سود لے سکتے ہیں جو افراد رکشہ چلانا جانتے ہیں وہ رکشہ لے سکتے ہیں کوئی بھی ہنر جاننے والے اپنے ہنر کے مطابق کاروباری کفالت کر سکیں

اگر اپ رکشہ چلانا چاہتے ہیں یا رکشہ لے کر اپنا روزگار کمانا چاہتے ہیں تو الخدمت فاؤنڈیشن سے اپ اسان ماہانہ ایک ساتھ پر بلا سود لوڈر یا سواری کی کیا خرید سکتے ہیں رکشہ کمپیوٹر یا کسی بھی طرح کے کاروباری حالات ہی ساتھ پر اپ سے کوئی سود یا اضافی پیسے نہیں لیے جائیں گے

اگر اپ اپنا روزگار کمانے کے لیے سواری رکشہ یا لوڈر رکشہ یا کسی بھی طرح کے یا کسی بھی طرح کے کاروباری الات بلا سود اسان ماہانہ ایک ساتھ پر لینا چاہتے ہیں تو اپ الخدمت فاؤنڈیشن کے نزدیکی افس جا کر اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں

اپ سے ماہانہ قسط بھی اپ کی امدن کو مدنظر رکھتے ہوئے نہایت مناسب لی جائے گی بلا سود ماہانہ ایک ساتھ پر رکشہ یا کوئی بھی کاروباری الات لینے کے لیے ضروری ہے کہ اپ کے پاس اپ کا ضمانت ہونی چاہیے درخواست اپ کو الخدمت فاؤنڈیشن کے افس سے ہی ملے گا

اپ درخواست فارم فل کر کے اور ضروری شرائط پوری کر کے چند دن میں رکشہ یا کوئی بھی کاروباری الات لے کر اپنا روزگار کمانا شروع کر سکتے ہیں اب دوسری کیٹگری کے بارے میں بات کرتے ہیں لانگ فار اور فنس مدر یہ قرض بیوہ خواتین لے سکتی ہیں

ایسی خواتین جن کے زیر کفالت ان کے بچے ہیں وہ یہ قرض لے کر اپنا کوئی بھی چھوٹا کاروبار شروع کر سکتی ہیں گھر میں سلائی کٹائی کا کام کر سکتی ہیں گھر میں چھوٹی سی کریانے کی دکان شروع کر سکتی ہیں یا اگر کوئی بھی ہنر جانتی ہیں تو اپنے ہنر کے مطابق اپنا کاروبار شروع کر سکتی ہیں

یہ قرض بیوہ خواتین کو روزگار کمانے کے لیے دیا جاتا ہے تاکہ بیوہ خواتین اپنے بچوں کی اچھی کفالت کر سکیں بیوہ خواتین بیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض لے سکتی ہیں اس قرض کے لیے بھی الخدمت فاؤنڈیشن کے دفتر سے ہی درخواست فارم ملے گا

تیسری کیٹگری ہے لبریشن لان لبریشن لان ایسے قیدیوں کے لیے ہے جو اپنی سزا مکمل کر چکے ہیں لیکن جرمانہ ادا نہیں کر سکے جس کی وجہ سے وہ مزید قید برداشت کر رہے ہیں ایسے غریب قیدیوں کی ازادی کے لیے انہیں لبریشن لون دیا جاتا ہے

تاکہ وہ اپنا جرمانہ ادا کریں اور ازاد ہو کر اپنا روزگار شروع کر سکیں اور اس کے علاوہ لبریشن لون ایسے افراد بھی لے سکتے ہیں جن افراد نے کہیں سے قرض لیا تھا اور کسی نہ کسی وجہ سے وقت پر واپس نہیں کر سکے یا قرض دینے والا مدت سے پہلے اپ سے پیسے مانگنا شروع کر دے یا سود کی وجہ سے اپ کا قرضہ بڑھتا جائے

اور قرض لینے والے اپ کو بار بار پریشان کریں اگر اپ نے کسی سے سود پر کہیں سے قرضہ لیا ہوا ہے اور اپ واپس نہیں کر پا رہے ایسی صورت میں اپ اپنا پرانا قرض ادا کرنے کے لیے لبریشن لان لے سکتے ہیں لبریشن لان اپ ایک لاکھ روپے تک حاصل کر سکتے ہیں یہ قرض بھی اپ کو بغیر کسی سود کے ملے گا

قرض کے لیے اپ کی درخواست منظور ہونے کے بعد اپ کا سود پر لیا ہوا قرض الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے خود ادا کیا جائے گا تینوں کیٹگری کے قرض اپ کو اسلامی اور شرعی اصولوں کے مطابق ملیں گے ان میں کسی طرح کا سود شامل نہیں ہوگا

الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے کی جانب سے بتائی گئی کچھ ضروری ہدایت اپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن سے اپ کو ب ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض ملے گا اس سے زیادہ قرض الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نہیں دیا جاتا

اگر کوئی بھی فرد کسی بھی طرح کے پلیٹ فارم یا سوشل میڈیا پر اپ سے کہتا ہے کہ وہ اپ کو اس سے زیادہ قرض کی رقم فراہم کرے گا تو وہ الخدمت کی جانب سے نہیں ہے اور اگر کوئی فرد اپ کو یہ کہتا ہے کہ اپ کو کنسٹرکشن کے لیے اسٹڈی کے لیے یا شادی کے لیے یا بیرون ملک جانے کے لیے قرض فراہم کریں گے

اور قرض کی رقم بھی اپ کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ دیں گے تو اپ سمجھ جائیں کہ وہ الخدمت فاؤنڈیشن کا نمائندہ نہیں ہے اس کے علاوہ الخدمت مواقعات کا کوئی بھی افیسر یا کوئی بھی نمائندہ کبھی اپ سے یہ نہیں کہے گا کہ اپ ایڈوانس میں پروسیسنگ پیس ان لائن جمع کروائیں

اور یاد رکھیں الخدمت فاؤنڈیشن کی پروسیسنگ فیس نہایت مناسب ہے جو کہ صرف 1500 روپے ہے اور وہ فیس بھی صرف الخدمت فاؤنڈیشن کی برانچ میں ہی جمع ہوتی ہے اگر اپ نے کوئی بھی رقم دینی ہے تو الخدمت مواخات کی رسید کے بغیر نہ دیں کوشش کریں

کہ جو بھی فیس ادا کرنی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے قریبی افس میں جا کر ادا کریں اگر اپ قرض لینا چاہتے ہیں تو القدمت فاؤنڈیشن کی کوئی بھی نزدیکی برانچ وزٹ کر سکتے ہیں اگر اپ اپنے قریبی برانچ کا ایڈریس دیکھنا چاہتے ہیں

تو وزٹ کریں ویب سائٹ پر موجود ایڈریس کے علاوہ کسی بھی اور افس نہ جائیں اور کسی فرد کو فیس ادا نہ کریں کیونکہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتہارات کے ذریعے لوگوں کے ساتھ سکیم کیا جا رہا ہے

کبھی الخدمت فاؤنڈیشن یا اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے قرض کے لیے سوشل میڈیا پر کوئی اشتہار نہیں دیا جاتا الخدمت فاؤنڈیشن سے قرض لینے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ خود الخدمت فاؤنڈیشن کی برانچ کا وزٹ کریں اور برانچ سے اپ کو ایک لون ایپلیکیشن فارم ملے گا

اور لان فارم کی فیس صرف 100 روپے ہے الخدمت کا کوئی بھی فرد اپ سے لان فارم کا س روپے سے زیادہ نہیں لے گا اس فارم کو لینے کے بعد اپ اس میں اپنے وائف کا اندراج کریں جو ضروری ڈاکومنٹس ہیں وہ درخواست کے ساتھ لگائیں

اور وہی فارم واپس الخدمت کی برانچ میں جمع کروا دیں اور اگر اپ کا قرضہ منظور ہوتا ہے تو پروسیسنگ فیس اپ سے قرضہ منظور ہونے کے بعد وصول کی جائے گی اور یہ پروسیسنگ فیس اس دن اپ سے لی جائے گی جب اپ کو قرض کی رقم کا چیک دیا جائے گا دوستوں الخدمت فاؤنڈیشن کے مواقعات پروگرام کے بارے میں تمام ڈیٹیلز اپ کو بتا دی گئی ہیں اگر مزید کچھ جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں

Leave a Comment